جدید زرعی زمینوں والے مکان

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Farmstead Passive House, ZeroEnergy Design ZeroEnergy Design Modern Yatak Odası
Loading admin actions …

ایسی چراگاہ میں گھومنا جہاں کافی زیادہ دھوپ/سورج کی روشنی ہو۔کیا یہ ،کمل جگہ نہیں ہے گھومنے کے لیے۔ایسے گھر کے لیے خواب دیکھا جاتا ہے پھر کیا ہم نہیں جانتے یہ کیسی جگہ ہو گی۔ڈیزائینر اس بات کا اہتمام کرتا ہے کہ رہنے کے لیے جگہ اور اس میں کی گئ چیزوں کا استعمال جدید طرز کے مطابق ہو اور ڈیزائینگ پر بھی جدید طرز کے مطابق زور دیا جائے/ جدید طرز کے مطابق ہو۔ کیا ہمارے پاس جو گھر ہے جس میں گھومنے کے لیے جدید طرز کے  سبزہ زار میدان/کھیت ہوں اور یہ بہترین انداز میں نظر آئیں۔

آئیے ڈھونڈتے ہیں کہ اس طرح کے گھر اپنے اندر کیا  کیا خوبیاں چھپائے ہوئے ہیں۔۔

۱۔ کھانے کی میز فارم ہائوس کے طرز کے مطابق

دھاتی کرسیوں کی وجہ سے فارم ہائوسس/ زرعی گھروں کو ایک جدید رخ مل گیا ہے۔ ایک بڑی کھانے کی میز ایک بہترین عامل ہو جو کہ رہائشی کمرے کے ایک کونے کے ساتھ والے کھانے کے کمرے میں ہوتی ہے۔ جبکہ ایک بہت بڑی چمنی کمرے کے دوسرے کونے کی طرف بنی ہوتی ہے جسکی روشنی میں ایک بڑا رنگدارہال کمرہ خوبصورت اور واضح طور پر نظر آتا ہے۔

۲۔ اگواڑ/صحن کے لیے جدید طرز

ایک صحن کی بجائے/برعکس جگہ کو ماڈرن طریقے سے باڑ لگائی جائے جدید طرز کی سلاخوں والی جدید طریقے کا استعمال کرتے ہوئے۔ بڑے گھر کے دو واضح حصے ہوتے ہیں۔ تاہم اہم  حقیقی خاصیت یہ ہے کہ گھر بہترین ہوادار ہو تو اس میں بہت کم بجلی کی ضرورت ہو گی/ہوتی ہو اور بجلی کی ضرورت کے لیے پیسے  کی بھی کم ضرورت پڑے گی/ہو گی اور یہ گھر یتنا پیارا ہے کہ اسکو پسند کرتے ہوئے اسکے ارد گرد نقل مکانی بھی ممکن ہے۔

۳۔ پرکشش داخلی راستہ

گھر کا اندرونی  داخلی راستہ جدید طرز کے مطابق ہو جو داخل ہوتے وقت مسرور کر دے دل کو جو جدید نقطہ نظر کے مطابق ہو۔ وہاں بیٹھنے کے لیے بنچ/تختوں والی کرسیاں اور پڑھنے کے لیے کتابیں کی الماری  ہو جو آپکی توجہ اپنی طرف مبزول کروائے۔ خوبصورت لکڑی کی  بنی چھت ہو اورشفاف روشنی سے  روشن ہو۔ یہ سب کچھ ایک بار ہوتا ہے جب آپ ایک مضبوط دھات کے فریم میں شیشہ لگے دروازے سے  داخل ہوتے ہیں۔

۴۔ رہائشی کمرے میں شیشے کی دیوار سے روشنی کا داخلہ

یہ رہائشی کمرے کا ایک ماحولیاتی مطالعہ ہے۔

ڈیزائینر نے اس بات کا اہتمام کیا ہے کہ کمرے کی دیوار میں شیشے لگے ہوں جن سے سورج کی قدرتی شفاف روشنی اور اسکی گرمائش بھی داخل ہو تاکہ کمرے کو گرم کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔ کمرے میں نفیس سا سامان رکھا ہوا ہو نفاست سے کہ اگر سامان کو کسی دوسر انداز سے رکھنا چاہیں تا آسانی سے رکھا جا سکے/کیا جا سکے۔ لکڑی کی ترچھی چھت کے نیچے ایک قطار میں صنعتی دیئے لگے ہوں اور سامان ان دیائوں کے نیچے رکھا ہوا بہترین لگے۔

۵۔ شاندار باورچی خانہ

آگ کی چمنی کی دوسری طرف اس گھر کا کام کرنے والا حصہ ہے یعنی باورچی خانہ ہے۔گھر کی ترچھی چھت کا درمیانی حصہ چھت اسے دو حصوں میںبانٹتی ہے۔ 

ہر ایک دیکھ سکتا ہے سفید لکڑی کا باورچی خانہ اور اسکے ارد گرد رکھی ہوئ دوسری روز مرہ میں استعمال ہونے والی چیزیں جیسے کتابیں اور دوسری گھریلو اشیاء

۶۔ سونے کے کمرے کی ڈیزائینگ

سونے کا کمرہ گھر کی نچلی سفید  منزلسے مختلف ہونا چاہیئے۔ ایک خوبصورت اور مضبوط دکھنے والے سر سبز زیتون کو پلنگ/مسہری کے سرہانے کی طرف رکھا جاتا ہے جبکہ اسکی لکڑی کو سکون کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔کمرے میں ایک جدید طرز کی پڑی ہوئ کرسی اور بچھا ہوا غیر ملکی قالین کمرے کی خوبصورتی کو مکمل کر دیتا ہے۔

Ev projenizle ilgili yardıma mı ihtiyacınız var?
Bizimle temasa geçin!

Öne çıkan makaleler