دلکش اثر والے 21 خوبصورت دیواروں کے رنگ

Hamna – Homify Hamna – Homify
Wohnwelt Vintage, makasa makasa İskandinav Oturma Odası
Loading admin actions …

زیادہ تر لوگوں کے گھر کی دیواروں کا رنگ سفید یا کچھ اس سے ملتا جلتا ہی ہوتا ہے۔ لیکن ہمارے خیال میں اب کچھ مختلف ہونا چاہئے کیونکہ دیواروں کے رنگ آپ کے مزاج پر اثر انداز ہوتے ہیں اور پورے کمرے کی آرائش پر بھی۔ اس لیے ہمارے خیال میں اب نئے رنگوں کو اپنی دیواروں کی آرائش کے لیے چنیں اور اپنے گھروں میں جدت لائیں۔ مدھم اور ہلکے رنگوں سے لے کر گہرے اور بولڈ رنگ۔۔۔ ہر رنگ بہترین ہے۔ 

ہم اسی لیے آج آپ کے لیے 21 ایسے رنگوں کی تصاویر لے کر آئے ہیں جن کو آپ بےدھڑک اپنی دیواروں پر استعمال کر سکتے ہیں۔

1. کائی رنگ

2. سرمئی اور بنفشی

اگر آپ کو لگتا ہے کہ پوری کی پوری سرمئی دیوار آپ کے موڈ کو ڈپریس کر دیں گیں تو اس کو بنفشی رنگ کے ساتھ ملا کر بہترین نتائج حاصل کر لیں۔

4. گولڈ

اگر آپ کے خیال کے میں  پیلا دیوار کے لیے اچھا رنگ نہیں اور براون اور مٹیلا بہت بور ہے تو ان دونوں کا درمیانی رنگ یعنی سنہرا رنگ آپ کے لیے بہترین ہے۔

5. بادامی رنگ

6. گہرا نیلا

یہ رنگ تو دنیا بھر میں اپنے پرسکون انداز کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔

7. سبز گھاس

8. سٹرابیری ریڈ

9. ڈارک گرے

10. بینگنی

homify Modern Çalışma Odası

11. گرے گرین

12. مدھم گلابی (altrosa)

سب کہتے ہیں کہ گلابی رنگ لڑکیوں کے لیے ہوتا ہے مگر جب اسے ہلکی ٹنٹ کے ساتھ استعمال کریں تو اس سے بہت ہی زبردست اور وضع دار انداز حاصل ہوتا ہے۔

13. منٹ رنگ

homify Modern Çalışma Odası

14. کنکریٹ یا دھاتی بھوری رنگ

15. ٹماٹر سرخ

یہ ان جگہوں کے لیے اچھا ہے جدھر آپ اپنا زیادہ وقت نہیں گزارتے کیونکہ تھوڑی دیر تک ادھر رہنے کے بعد یہ رنگ آپ کے حواسوں پر طاری ہو جاۓ گا۔

16. سورج جیسا پیلا

کتنا تازگی بھرا شوخ اور خوشکن رنگ ہے نا!

17. جیڈ

Wohnwelt Vintage, makasa makasa İskandinav Oturma Odası

سبز کا یہ شیڈ سفید رنگ کے ساتھ بہت ہی زبردست لگتا ہے۔

18. کاسنی

20. فیروزی کے مختلف شیڈ

Big Blue Pixers Modern Banyo wall mural,wallpaper,abstract,geometrical

19. سبز کے 50 شیڈ

Ev projenizle ilgili yardıma mı ihtiyacınız var?
Bizimle temasa geçin!

Öne çıkan makaleler