ایک اسٹائلش اور کارآمد کچن سے بڑھ کر خوبصورت اور کچھ نہیں ہوتا۔اگر آپ یہ سوچیں کہ ہم اپنے گھر کے اس ایریا میں کتنا وقت گزارتے ہیں۔ تو یہ ضروری ہے کہ یہ جمالیاتی طور پر فرحت بخش اور عملی ہو۔
صرف ایک چیز جو کہ خوبصورت کچن سے بڑھ کر ہے، وہ ہے ایک جنوبی افریقہ کا کچن ۔ مقامی فن تعمیراور ڈیزائن جو کہ بین الاقوامی رجحان کے ساتھ مقابلہ کرتا ہواور یہ ضروری ہے کہ ہم اسے تسلیم کریں ۔ اسی وجہ سے آج ہم نے ہومی فائی پر جنوبی افریقہ کے ۳۱خوبصورت کچن اکھٹے کیے ہیں ، یہ نہ صرف آپکویہ بتائیں گے کہ مقامی ڈیزائن کس حد تک خوبصورت ہو سکتے ہیں بلکہ آپ کو متاثر بھی کر سکیں گے، اور یہ بھی کہ پکانے کی جگہ کس حد تک خوبصورت ہو سکتی ہے۔سب سے بڑھ کر یہ کہ ان میں سے ہر ڈیزائن آپ کو مقامی طور پر میسر ہونگے۔
ایک کچن کو خوبصورت ہونے کے لیے بڑا ہونا ضروری نہیں، بلکہ در حقیقت یہ چھوٹے کچن آپ کو چکرا دینگے۔
یہ چھوٹا کچن ، جس کا اندونی حصہ لی لسٹرڈیزائن نے بنایا ہے، ظاہر کرتا ہے کہ آپ کو کھانا پکانے کے ایریامیں رنگوں کے چھینٹوں کی وجہ سے سائز کے چھوٹا ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔
یہ چھوٹا کچن متوازن رنگوں سے سجا ہے۔جس میں سفید دیواریں ، فرش اور الماریاں شامل ہیں ، یہ اس جگہ کو زیادہ بڑا اور دلکش بنا رہے ہیں
فنکی روشن بار والے اسٹول اس جگہ کو ہجوم کیے بغیر اس میں رنگ کا اضافہ کر رہے ہیں ۔
یہ چھوٹا کچن ظاہر کرتا ہے کہ چھوٹی جگہ میں روشنی کا ہونا کس قدر ضروری ہے۔ اگر آپ کا کچن چھوٹاہے، تو جتنا ممکن ہو سکےزیادہ سے زیادہ کھڑکیوں کا انتخاب کریں اور آسمانی روشنی ممکن ہو تو وہ کریں.
جنوبی افریقہ کہ کچن میں جدید اضافہ ایک جزیرہ کچن ہے۔ایک نئے ذخیرہ پوائنٹ کا اضافہ کریگا بلکہ ساتھ ہی کھانا پکانے اور تیار کرنے کے لیے استعمال ہوگا۔
یہL کیشکل میں عملی اور اسٹائل کا امتزاج ہے،اوراس جگہ کو خاندان اور دوستوں کی روزمرہ کی ملنے جلنے کی جگہ میں بدل دیتے ہیں۔
اگر آپ کے پاس جگہ کی کمی ہے تو آپ اس کچن سے کچھ سیکھ سکتے ہیں اور وہ یہ کہ ذخیرہ اندوزی ایک کنجی ہے
اگر آپکے پاس ذخیرہ اندوزی کے لیے جگہ نہیں ہے تو کیوں نہ کچن بار کو اپنایاجائے، یہ نرم , سادہ اور اسکے علاوہ یہ کہ کچن کو باقی گھر سے علیحدہ کرتا ہے۔جبکہ یہ ایک کھلا منصوبہ ڈیزائن ہے۔جب اسٹورج کی بات آئے یہ عمودی شیلف آپکا ساتھ دے سکتی ہے۔ ان ڈیزائن کی طرح شیلف بنائیں۔
یہ کچن جزیرہ نما کچن ہے۔جو کے دوسرے کے پیر ا لل ہے۔ایک وہ ہے جو کہ ایریا کی سطح کے طور پر اور تیار کرنے کے علاوہ ذخیرہ کی جگہ کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے اور کھانا کھانے کے سفید اور گرے کے امتزاج کہ ساتھ یہ بہت جاذب نظر اور عملی جگہ ہے۔لیے بھی۔
یہ کچن چھت تک الماریاں،دراز اور شیلفیں رکھتا ہے۔کیا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں اشیاءکو نظروں سے اوجھل رکھنے کے لیے کتنی جگہ ہے۔
اگر آپ کے کچن کی جگہ تھوڑی ہے جیسا کہ ایک کشتی پر تو آپ ایک چھوٹا ڈیزائن بنا سکتے ہیں۔ یہ لکڑی کے کچن بار اس عصر حاضر کی جگہ کو گرم رکھتی ہے جبکہ لیدر اسے اسٹائلش احساس دیتا ہے۔
یہ لکڑی کے بار اور گھر کی جگہ میں زنگ کا تا ثر دے رہی ہے۔جب بھی شک ہو تو لکڑی کو بے وقت ڈیزائن کے لیے استعمال کریں۔
اگر آپ کا کچن چھوٹا ہے تو اسے ان ڈیزائنرز کے استعمال کردہ ڈیزائنز دیکھیں ۔آپ اپنے گھر آنے والوں کو متاثر اور خوش کر سکیں گے۔
اگر یہ رنگ آپ کے لیے نہ ہوتوایک نرم اور چھوٹے ڈیزائن کی طرف جائیں جہاں ضروری چیزوں کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دے رہا۔آپ کے کاﺅنٹر چکنے اور ہر وقت کھانا پکانے کے لیے تیار ملیں گے۔
اگر آپ کے پاس جگہ کی کمی ہے تو Lکی شکل کا کچن تمام جگہ کا استعمال کرتے ہوئے مؤثر ثابت ہوگا۔