ڈیک/لکڑی کے تختوں کے داغ دور کرنے کے طریقے۔

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
homify Klasik Balkon, Veranda & Teras
Loading admin actions …

وہ لکڑی کا ڈیک آپکے چھت یا پھر صحن میں ایک تصوراتی/سماجی بہترین جگہ فراہم کرتے ہوئے کھڑا اچھاہے۔کیا نہیں ہے۔ اس کے بارے میں سوچنا چاہیے/ سوچو کتنی باراس پر کسی نے کچھ گرا دیا۔ اسکی سطح کو کھرچ دیایا کاٹ دیا/سطح خراب کی اور صفائی کے لیے غلط کیمکل اور آلات کا استمال کیا،یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ گزشتہ سرما میں کیا ڈرامہ کیا گیا۔آپکے ڈیک پر داغ کی تلاش کوئی نئی بات نہین ہے،لیکن ایک نیاطریقہ اپناتے ہیں اس بات سے بچنے کے لیے کہ ایک مخصوص کلینر لیا جائے اسے صاف کرنے کے لیے اورہم اس بات کی شرط لگا سکتے ہیں کہ اگر آپ صاف کرنے کے بعد اسکو نزدیک سے دیکھیں تو آپکو نشانات دیکھائی دیں گے اِدھر اُدھر جو کہ زیادہ توجہ کے مستحق ہیں۔ تو چلو دیکھتے ہیں کہ آپ کیسے اپنے ایک خوبصورت ٹریک کو داغوں سے بچاتے ہیں بہت سی چیزوں کا استماٖل کرتے ہوئے ۔ وہ بہت سی چیزوں جو آپکے گھر موجود ہیں۔

۱) تیل کھانےاور گریس کے داغ۔۔

کبھی کبھار گھر میں بابی کیو کا موقع بن جاتا ہے۔کیا آپ بناتے ہیں؟ اس کے بعد آپکی چھت کو چکنائی کو برداشت کرنا پرے گی ۔پر یہ سب طفریح کا حصہ ہوتا ہے ۔پانی اور دوسرے مائعات اُڑ جاتے ہیں اور چکنائی گلو کی طرح لکڑی کی سطح پر چپک جاتی ہے ان تمام داغوں سے بچنے کے لیے پانی اور صابن کا مکسچر کسی بھی چکنائی والے داغوں کے لیے اچھا کام کرے گا۔اور زیادہ ضدی داغوں کو کسی چیز سے کھرچ دیں کیونکہ لکڑی کی ساخت کھرچنے والی ہوتی ہے ۔اس کے لیے صابن ارو ڈش واشنگ پاوڈر کو پہلے تھوڑے حصے پر استمال کر کہ دیکھیں کہیں لکڑی کو نقصان تو نہیں ہو رہا۔۔

۲) شراب کے داغ ۔

Tregoose, Polzeath homify Modern Balkon, Veranda & Teras

ہم سب جہاں رہ رہے ہیں واہاں شراب کو دعوتوں میں عام استمال کیا جاتا ہے دعوت کے دوران شراب گِر بھی سکتی ہے بدقسمتی سے داغوں میں سب سے زیادہ مشکل داغ شراب کا ہوتا ہے خاص طور پر جب وہ ڈیک کی سطح والی لکڑی میں جزب ہو جائیں ۔پہلے ہم نے پانی اور بلیچ کے مکسچر کا طریقہ بتایا تھااور پودوں کے داغ کے لیے تیل ،صابن اور گرم پانی کے مکسچر کوایک پُرانے برش سے رگڑ کر صاف کریں اگر پھر بھی شراب کاداغ صاف نہیں ہوتا تو اس میں کھانے کا سوڈااور پانی شامل کر کے پیسٹ بنالیں اور داغوں پر لگا کر کھرچیں۔اگر آپ کو اندرونی اور بیررونی آرایش کے لیے ایک ماہر کی ضرورت ہے تو ہمارے ماہرین کی رینج کو چیک کریں۔۔

۳) درخت کی گوند۔

homify Klasik Balkon, Veranda & Teras

سب سے  ایک چھری یا چاقو کی مدد سے درخت کی گوند کو کھرچ دیں یہاں تک کے صاف سطح نظر آجائےڈیک یا لکڑی سے درخت کی گوند کو اُتارنے کے لیے تیل اور صابن کا استمال اچھا رہتا ہے۔  گوند کے داغ پہ تیل صابن ڈالیں اور پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں پھر اس کو رگڑیں اور دھو کر صاف کر لیں۔ گوند والی جگہ پر نیل پالش لگا دیں یا نرمی سے WD-40کا استمال کریں۔ اگر آپ کو ڈر ہے کہ مرکب/مکسچر سے ڈیک/تختہ کی سطح کو نقصان پہنچے گا تو آپ پہلے تھوڑی سی سطح کو صاف کر کے دیکھ لیں۔۔

۴) پالتو جانورں کی وجہ سے ڈیک/تختہ سیاہ پر داغ.

Can you imagine your summers out on this decking? homify Minimalist Balkon, Veranda & Teras Ahşap Ahşap rengi patio,decking,garden

پالتو جانوروں کی وجہ سے ڈیک/تختہ سیاہ پر گو داغ رہ جاتے ہیں ان کو ہٹانے کے لئے سرکہ اور پانی کو ملا کر استمال کیا جا سکتا ہے۔اس طریقہ میں ۲ گیلن پانی کو ایک گیلن سفید سرکے کے ساتھ یکجاکرِیں اوراسے داغ پر گِرادیں داغ کو برش کی مدد سے کھرچیں اور مکسچر کو ۳۰ منٹ کے لیے چھوڑ دیں بعد میں پانی سے دھو لیں سرکہ داغ کو صاف کر دے گا اور بدبو سے بھی چھٹکارا مل جائے گا۔اس طریقہ کو اس وقت تک استمال کریں جب تک  داغ بلکل ختم نہ ہو جائے۔اگر کوئی ضدی داغ ختم نہ ہو تو اس میں کھانے کا سوڈا استمال کر کے اس کا پیسٹ بنا کر داغ پر لگادیں اور بعد میں سرکے سے دھو لیں۔یہ دونوں مرکب داغوں کو ختم کرنے کے لیےاستمال کر سکتے ہیں۔ویسے ہم ڈیک/تختے کو صاف کرنے کے ساتھ اندرونی آرائش کو بھی دیکھ سکتے ہیں اس کے لئے گھروں کے مالکان کے لئے صفائی کی پیچیدہ تجاویز دیکھیں۔

۵) پودوں کے داغ ۔۔

آپکی چھت پر اگر پودے ہیں تو آپکی چھت پر لازمی پتے اور کائی مو جود ہو گی اسی وقت یاپھر کسی دوسرے وقت میں ۔اور جب یہ پودے کا فی لمبے وقت کے لیے لکڑی پر رہیں یہ تختے لکڑی پر داغ چھوڑ سکتے ہیں یہاں تک کہ آپ کھرچ دیں کائی کو اور جھاٰڑوں سے پتوں کو ہٹا دیں۔ تو آپ کیسے ان نشانوں سے چھٹکارا پا سکتے ہیں ۔پانی اور بلیچ کو مکس کر کے استمال کرنے آپ جگہ صاف کر سکتے ہیں۔ پتوں کے داغوں کو کھرچا جا سکتاہے پانی کاایک حصہ اور ایک بلیچ کا مکسچر بنا کر لگانے سے اور کائی جو کہ لکڑی پر پھیل سکتاہے تو اس کے لیے آپ چار حصے بلیچ کے لیں ارو ایک حصہ پانی کا جہاں پر ضرورت ہو استمال کر سکتے ہیں۔

Ev projenizle ilgili yardıma mı ihtiyacınız var?
Bizimle temasa geçin!

Öne çıkan makaleler