گھر ڈیزائن کرنے کا منصوبہ: مور چال

Resham Ejaz Resham Ejaz
homify
Loading admin actions …

ایک قدیم انداز میں بنایا گیا گھر کا ڈیزائن جس میں استعمال کی گئی ہیں، خوبصورت تہیں، دھیمے رنگ اور قدرتی مواد۔ ڈھیروں ڈھیر شیشے اِس گھر کے اندرونی و بیرونی حصے کو جوڑتے ہیں اور اندرونی حصے میں بے پناہ روشنی لانے کا باعث بنتے ہیں۔ باغ کشادہ اور کھلا ہے جو گھر کے مکینوں کو پرسکون ماحول مہیا کرتا ہے۔ بڑے سے رہنے کے کمرے میں موجود صوفے پر بیٹھ کر فلموں سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے جبکہ یہیں پر آتش دان کے نزدیک بیٹھ کر آگ سینکی جا سکتی ہے۔ کھلے باورچی خانے کا فائدہ یہ ہے کہ گھر کے افراد كھانا کھانے کے لیے اِس کا کاؤنٹر استعمال کر سکتے ہیں۔ کھانے کے کمرے کے ساتھ ایک چھوٹا سا کمرا ہے جو بوقت ضرورت گیراج یا ڈریسنگ روم کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے، اور یہاں گھر کا پچھلا دروازہ بھی ہے۔ اِس گھر میں تِین آرام دہ خواب گاہیں، ایک روشن غسل خانہ اور ایک کپڑے دھونے کا کمرا شامل ہے اور اِس سب کی ترتیب ضرورت کے مطابق بدلی جا سکتی ہے۔ ہر کمرے میں الگ ڈریسنگ روم موجود ہے اور تمام کمرے بالکونی میں کھلتی ہیں۔ گیراج کے اوپر ایک چھوٹا سا فالتو کمرا بھی بنایا گیا ہے۔ یہ منصوبہ مقبول منصوبوں میں سے ایک ہے۔ 

اِس گھر کا رقبہ ہے: 170۔ 54 مربع میٹر + گیراج 20۔ 38 مربع میٹر + 8۔ 37 مربع میٹر + بُوائِلَر روم 7۔ 75 مربع میٹر 

archon.pl/projekty-domow/projekt-dom-w-kannach-3-m40c2191d5bbb6

مکمل حجم: 8۔ 8 میٹر / 170۔ 54 مربع میٹر ( اونچائی / رقبہ )

منصوبہ: مور چال

homify

منصوبہ: مور چال

homify

منصوبہ: مور چال

homify

منصوبہ: مور چال

homify

منصوبہ: مور چال

homify

منصوبہ: مور چال

homify

منصوبہ: مور چال

homify

منصوبہ: مور چال

homify

منصوبہ: مور چال

homify

منصوبہ: مور چال

homify

یہاں ایک اور فعال منصوبہ دیکھئے: گھر ڈیزائن کرنے کا منصوبہ: قصر حیات۔

Ev projenizle ilgili yardıma mı ihtiyacınız var?
Bizimle temasa geçin!

Öne çıkan makaleler