14 پتھر باغات کے خیالات آپ آسانی سےبنا سکتے ہیں

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
CASA MORUMBI.SÃO PAULO.BRASIL, Línea Paisagismo.Claudia Muñoz Línea Paisagismo.Claudia Muñoz Klasik Bahçe
Loading admin actions …

ایک بہترین باغ کا انتخاب کرنا بہت پیچیدہ/ مشکل ہوتا ہے.آپ کو اپنی جمالیاتی پسند کے لیے صحیح توازن/امتزاج کی ضرورت ہوتی ہے لیکن یہ بھی یقینی بات ہے کہ آپ اسکی دیکھ بھال کے لائحہ عمل کے لیے خود کو نہیں پابند کر سکتے اور ہمیں مکمل سمجھوتہ مل گیا ہے. اپنے باغ میں   پتھر کو مرکزی مواد کے طور پر استعمال کرنا نہ صرف عوامی پسند کی ضمانت ہے یہ صاف دکھتا ہےاور مسلسل تھوڑی دیکھ بھال اور یہ ڈرامائی بیان بھی کہ اگر آپ ااپنے تمام پتھروں کا انتخاب کریں. کسی بھی باغبان سے پوچھیں تو وہ آپکو بتائے گا کہ باغات میں پتھر یقینی مسرت کا ماحول بنانے,منظم اور  سراہے جاتے ہیں تو اگر آپ ایسا ایک بھی بناتے ہیں.آئیے ان تصوراتی بہترین انتخاب پر نظر ڈالتے ہیں جو ہم نے آپ کے لیے ڈھونڈے ہیں جو ممکنہ طور پر ایک دوسرے کے مقابل ہیں اور دیکھتے ہیں کون آپکی توجہ.کو اپنی طرف مرکوز کرتا ہے.

1. ایشیائی طرز کے

ایک صاف بند اور قدیمی طرز کی طرح کا باغ جس کے کنارے دلکش سفید چھوٹے چھوٹے پتھروں سے مزین ہے.یہ آپکی ہر ضرورت کے پیش نظر اپنے طرف توجہ مرکوز کرنے والا ہے.

2. راستے پر مرکوز

ایک ڈرامائی طرز کا پتھروں والا راستہ ہمیشہ قدرتی توجہ اپنی طرف مرکوز کروائے گا اور ہم سمجھتے ہیں یہ ایک بہترین مثال ہے.تیار شدہ لان کی جگہ پر انھیں لگانا ایک بےفکری اور خوشی کا منظر فراہم کرتا ہے.

3. باغبان کے لیے جنت سی جگہ

یہ ایک بہت ہی پیارا خیال ہے.آپ ایک چھوٹی جگہ کو ترتیب دیں جس میں چھوٹے گملے رکھے ہوں جو چھوٹے پتھروں سے گھرے ہوں آپ کے پاس گندگی سے پاک جگہ ہوگی پودون کی تیاری کے لیےاور یہ.ایک چھوٹی  خوبصورت خصوصیت بھی ہے

4. نفیس اور جدید

پتھروں کے موٹے ٹکڑے(بلاکس) باغ کے راستے کو آج کے دور کے مطابق حیرت انگیز بناتے ہیں لیکن اس بات کو یقینی بنائیں کچھ منتخب کرتے ہوئے کہ اسکی گرفت ہے اور یہ پھسلنے اور گرنے سے روکے. اپنے پتھروں کے ٹکڑے بڑے ہوں لیکن سادہ اور یہ واقعی آپ کے باغ کو دلکش بنا دیں گے

5 .سل اور بجری کے مشترکہ پتھر

اگر آپ واقعی صاف نفیس اختتام پسند کرتے ہیں تو چھوٹے ہموار سل کو بجری کے ساتھ ملانا کیسا ہے.آپ کے پاس تمام خوب صورت پتھر جو آپ کے باغ کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیں گے اور گھاس کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے وہ سر سبز رہے گا.

6. پرجوش اور ملنسار

یہ کتنا دلکش ہے.منتخب کی ہوئی دلکش بجری کے درمیان میں اگنیکنڈ(انگیٹھی) بنا کر آپ اسے خوب صورتی سے پیشہ ورانہ معیار کے مطابق مکمل کر سکتے ہیں.یہ بہت اعلی لگ رہا ہے.

7. صرف پانی شامل کرنا

پانی اور پتھر کے درمیان قدرتی امتزاج آپ کے باغ کے خاکے میں زندگی بھر دیتا ہے لیکن اس کے اثر کے لیے آپ کو بہت بڑی نمائش کی ضرورت نہیں ہے.یہ چھوٹا ترتیب و تنظیم حیرت انگیز لگتی ہے.

8. بہترین بجری/کنکر کے بستر

Projeto, feltrini feltrini Modern Bahçe

احاطے کے باغات جن کے لیے کم دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے کناروں کی چھوٹے دلکش پتھروں سے نفاست سے کی گئی بناوٹ بہترین طریقہ ہے اسکو صاف اور دلکش منظر دینے کے لیے جو آپ چاہتے ہیں لیکن ابھی بھی اس میں چند پودوں والے گملے رکھنے کی جگہ ہے

9. من پسند اندفونی تہہ

جب آپ کے باغ میں ایک بہترین تالاب کو شامل کیا جاتا ہے تو پھر آپ کے بہترین دوست ہو جائیں گے. کناروں کے مثالی طور پر مکمل ہونے اور جادوئی اثر شامل کرنے کے لیے آپ اس کی انداز طرز,حجم اور  اس میں قدرتی صلاحیت شامل کرنے کے لیے پتھر کی مختلف اقسام کا استعمال کر سکتے ہیں.

10. کم دیکھ بھال والی جنت

کم دیکھ بھال اور دنگ کر دینے والی بات کریں. گھاس کی بجائے بجری کو اپنے مرکزی مواد کے طور پر استعمال کرنے یا.دونوں کو ساتھ استعمال کرنے کا مطلب ہے کہ تمھارا باغ ہمیشہ اچھا ہی نظر آئے گا. اس میں کچھ  پودوں کے گملے رکھ دیں اور ایک راستہ بنائیں اور آپ نے کر لیا ہے.

11. جامع راستہ

یہاں سفید دلکش چھوٹے پتھر برف کی طرح لگ رہے ہیں.کیا خوب صورت امتزاج ہے چمکدار سبز گھاس اور مکمل حد بندی کا.یہ راستہ بنانے کا شاندار انداز ہے. بس راستے کی شکل کھودئیے اور اسے پتھروں سے بھر دیجئیے اور بس آپ نے کر لیا.

12. باترتیب کنارے

اس زاویہ دار قدرتی باغ کی مکمل طور پر تائید کی گئی ہے اور اسے نمایاں کیا گیا ہے بجری کے کناروں اور ہموار آنگن/صحن کی سل سے. یہ صحن کو قدرتی اور ہموار لان میں تبدیل کر دیتا ہے.

13. لکڑی اور پتھر کا خوابیدہ امتزاج

آپ جانتے ہیں کہ کیا ہمیشہ اچھا لگتا ہے قدرتی پتھر کے ساتھ.سادہ/نامیاتی لکڑی.کیونکہ یہ دونوں قدرتی طور پر پائے جاتے ہیں.یہ ایک دوسرے کے ساتھ بہترین کام کرتے ہیں اور ہم مدد نہیں کر سکتے لیکن ہم لکڑی کے اس راستے والی تجویز کو پسند کرتے ہیں جو کہ بجری سے گھرا ہوا ہے جو کہ ایک صاف اور قدرتی منظر پیش کر رہا ہے.

14. باغ جس میں کوئی جگہ نہیں

اگرچہ آپ کا کوئی باغ نہیں ہے دنیا کے اس سخت گیر انداز میں تو آپ کچھ پتھر شامل کر سکتے ہیں اپنی باہر والی جگہ میں. یہ عمودی باگان بھرے ہوئے ہیں شاداب پودوں اور بجری سے واقعی صحرائی باغ کا تاثر سادہ بیرونی دیوار میں شامل کرتا ہے.

مزید خوب صورت باغ کی تخلیق کے لیے اس تجاویز والی کتاب پر نظر ڈالئیے. 24 لکڑی کے باغ والے منصوبے آپ بنانے کی کوشش کرسکتے ہیں.

Ev projenizle ilgili yardıma mı ihtiyacınız var?
Bizimle temasa geçin!

Öne çıkan makaleler