14۔ گھر کی شکل برقرار رکھنے کے لیے دلان میں سٹورج کا حل

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
homify Koridor, Hol & Merdivenler
Loading admin actions …

یہ کوئی راز کی بات نہیں ہے کہ راہداریوں میں ملبے اور بے ترتیبی سے چیزیں جمع ر آزادنہ رکھ سکتے ہیں۔ لیکن کچھ آسان سٹوریج کے حل کے ساتھ آپ ان قیمتی جگہوں کو صاف اور واضح  کی گئی ہیں ۔کسی بھی داخلہ ڈیزائنر سے پُوچھیں وہ آپ کو بتائے گا کہ صاف اور منظم دلان یا راہداری پہلی نظر میں آپ کے مہمانوں پر ایک اچھا تاثر بنانے کی کلید ہے۔ لیکن اگر آپ کو سجیلی اور حقیقی سجاوٹ شروع کرنے کا اشارہ نہیں ملتا تو ہمارے ساتھ آئیں ہمارے پاس کچھ شاندار خیالات ہیں۔

1. آسان حل بہترین ہو سکتا ہے.

ایک سٹوریج کریٹ جس پر آپ بیٹھ بھی سکتے ہیں دیوار میں ایک شیلف اور ہاتھ والے ٹرے کی ضرورت ہو سکتی ہے اس جگہ کو کم مصروف اور گندگی سے بچانے کے لیے۔ کیا سادہ حل ہے۔

2. خوبصورت بید

بید خوبصورت نظر آنے میں ناکام نہیں لیکن ٹوکریوں کا استمال بھی شاندار ہو سکتا ہے۔ یہ جوتے چھتریاں اور دیگر اشیاء رکھنے کے کام آ سکتی ہیں ۔ اور دلکش نظر آتی  ہیں۔

3. ایک خیال گردش کر رہا ہے.

چھوٹی راہداری کو آپ فرنیچر کے ساتھ تمام فرش کی جگہ کو پُر کرنا نہیں چاہتے تو ایک راوانی والی تنصیب کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اس کے نیچے  جوتے اور ہر چیز کو رکھنے کے لیے یہ بہترین خیال ہے ۔ واقعی یہ ایک عظیم خیال ہے۔

4.تھوڑے سے رنگ کا اضافہ کریں.

'Blue' Contemporary hallway shoe storage set with coat rack by Birex homify Modern Koridor, Hol & Merdivenler Depo

کچھ لوگ راہداری میں چیزوں کو چھپا کر رکھنے کو پسند کرتے ہیں۔ یہ بھی ٹھیک ہے ۔لیکن اگر آپ رنگوں کو پسند کرتے ہیں تو آپ اس میں استمال کریں ۔ یہ بیترین عملی خیال ہے اب آپ اس خوبصورت اور روشن ہک پر  کبھی بھی کوٹ لٹکانا نہیں بھولیں گے۔

5. خفیہ ممکنہ.

یہ الماری دہاتی اور دلکش  ہے۔ لیکن آپ اس کو کھولیں گے تو اس میں جوتے رکھنے کے لیے جدید طریقہ نظر آئے گا۔ کیا بہترین طریقہ ہے ایک جدید سہولت کے ساتھ روائتی خوبصورتی کو اکھٹا کرنے کا۔

6. تھوڑا ریٹرو

Harpa Homara Modern Oturma Odası TV Dolabı & Mobilyaları

کوئی بھی ریٹرو بورڈ آپ کی راہداری کے لیے  ایک لاجواب انتخاب ہے۔  یہاں تک کہ اپ سائکلنگ کے منصوبے کو بھی لاجواب کر دے گا ۔آپ اس میں  سادگی اور آسانی سے جوتے رکھنے کے لیے شیلف بنا سکتے ہیں اور چابیاں رکھنے کے لیے اس کے اوپر ایک ڈش رکھ سکتے ہیں۔

سڑیھوں کے اندر سلائڈ

Under Stairs Storage, buss buss Modern Koridor, Hol & Merdivenler Depo

جیسا ہم نے کہا آپ میں سے بعض چھوٹی سی جگہ میں چھپا کے سٹوریج کرنا پسند کرتے ہیں۔ ہمیں اس پہ ذرا اعتراض نہیں۔ یہ سڑیھوں کے اندر سلائڈ دلان کے اندر بے ترتیبی اور گندگی سے بچنے کے لیے ایک صاف اور خفیہ حل پیش کرتا ہے۔اور مردہ جگہ کو دلکشی کے ساتھ استمال کرتا ہے۔

8. تھوڑا زیادہ حیرت انگیز

homify Koridor, Hol & Merdivenler

اگر آپ کو شوکیس پر اپنا سامان باہر رکھنے میں کو ئی اعتراض نہیں ہے تو کتابوں کے شیلف کے اندر حیرت انگیز  روشنی کے ساتھ بنے نظام کے بارے میں کیا خیال ہے؟ ہمیں امید ہے کہ آپ سب چھوٹی چیزوں کوصاف رکھیں گے کیونکہ یہ سامنے دیکھتی ہیں۔

9. چھوٹی جگہوں کے لیے بہترین

یہاں تک کہ سب سے چھوٹی راہداریاں کچھ نہ کچھ رکھنے کی جگہ فراہم کرتی ہیں. دیوار کے اندر لگی شیلف بہترین حل ہے چھوٹی اور ضروری چیزوں کو مکمل طور پر رکھنے کا.

10. آنکھ جھپکاتے ہی آپ سے چھوٹ جائے گی

دیوار کے اندر بنی ہموار اور بے جوڑ الماریاں جنکی کمی آپ پلکیں جھپکاتے محسوس کر سکتے ہیں.یہ سفید بہت شاندار ہیں اور دیکھو کافی زیادہ جگہ گھر میں ان کی وجہ سے بنی ہوئی ہے.

11. اکائونٹ میں رکھنا سب

اگر آپ کو زیادہ جگہ کی ضرورت نہیں ہے لیکن آپ کے پاس مخصوص اشیاء ہوں آپکی راہداری میں رکھنے کے لیے.دیوار میں بنی مئونٹڈ سائیکل رکھنے کا ریک اس بات کا ثبوت ہے کہ کوئی سفری خطرہ نہیں ہے اور ہر چیز  روز استعمال کرنے کو یقینی بناتا ہے.

12. روایتی خیال کو مد نظر رکھنا

Bonnie Wall Shelf Loaf İskandinav Oturma Odası Raflar

ہم جدید دور کے عادی ہو گئے ہیں اور بعض دفعہ ہم اسے اپنا لیتے ہیں آسان ہوتا ہے پہلے سے کیے خیالات اور تجربے کو نظر انداز کرنا.اس دیوار کوٹ لٹکانے والا ریک بہترین لگ رہا ہے اور مکمل کام کرتا ہے اور یہ ڈھیر سارا لٹکانے سے بھی نہیں ٹوٹتا.اس سے بہتر کیا ہو سکتا ہے.

13. اثر انداز ہونے کے بارے میں سوچنا

'Welcome' Contemporary hallway shoe storage with mirror by Birex homify Modern Koridor, Hol & Merdivenler Depo

ایک چھوٹے دالان کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ مددگار ہوتا ہے اسے اتنا بڑا نظر آنا چاہئیے جتنا یہ ہےاور اس میں جوتوں کی الماری پر کے حصے پر شیشہ لگانے سے آپ تمام جگہ کو بڑا دکھا سکتے ہیں.اب یہ آپ کے ذہانت ہے

آپ کے دلان کا کا جو بھی سٹائل ہے آپ اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کی سٹوریج صاف اور خوبصورت لگے ۔یہ خوبصورت میز آرائیش کی جگہ میں  ایک بہترین اضافہ ہے۔جو کہ جگہ کو بے ترتیبی کو روکنے کے ساتھ سٹوریج کی جگہ میں مثالی اضافہ ہے۔

آپ کے داخلی دروازے کو دلکش بنانے کے لیے اور بہترین طریقوں کے لیے اس آئڈیا بُک پر نظر ڈالیں۔داخلی دروازے کو سجانے کے خیالات۔

Ev projenizle ilgili yardıma mı ihtiyacınız var?
Bizimle temasa geçin!

Öne çıkan makaleler