17 ناقابلِ یقین باورچی خانے کی تجاویز

Farheen Farheen
The Cheshire Townhouse Kitchen by deVOL, deVOL Kitchens deVOL Kitchens Rustik Mutfak Ahşap Ahşap rengi
Loading admin actions …

کیا کبھی ایسا ہوا کہ آپ کسی کے گھر گئے اور ان کےباورچی خانے نے آپ حیران کردیا ؟ ہم شرط لگاتے ہیں کہ آپ نے اپنے آپ سے وعدہ کیا ہوگا کہ آپ بھی اپنے باورچی خانے میں تبدیلی کریں گے، یہ مضمون اسی بارے میں آپکی حوصلہ افزائی کرے گا۔ ہم نے ۱۷ شاندار باورچی خانہ ڈھونڈے ہیں جو کہ خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ فعال بھی ہیں۔ کچن ڈیزائینر جنہوں نے انہیں ڈیزائن کیا ہے انکا خاص طور پر برٹش باورچی خانوں پر تجربہ بہت اچھا ہے، آئیے ان تجاویز پر غور کرتے ہیں

۱۔ سرمئی رنگ، جیسا کہ یہ باورچی خانہ ہے ، اسکا ۲۰۱۷ میں بہت رواج ہے اور یہ غیر معمولی لگتا ہے

۲۔ نئے کیبنٹس کا پرانے چولہے کے ساتھ امتزاج بہت اعلیٰ لگتا ہے

۳۔ گولڈن ہارڈ ویئڑ جو اس باورچی خانے میں لگایا گیا ہے اسکو ایک نفیس وضع بخشتا ہے

۴۔ یہ اینٹوں کی دیوار اس باورچی خانے کے ساتھ ایک الگ منظر پیش کرتی ہے

۵۔ فرانسیسی باورچی خانے معیاری نہیں ہیں، لیکن یہ والا پرجوش اور اسٹائلش ہے

۶۔کالے کیبنٹس لکڑی کے فرنیچر کے ساتھ کمال لگتے ہیں

۷۔ماربل پہلے سے بنے ہوئے باورچی خانے میں آسائش لاتی ہیں اور اس کو مزید حسین بناتی ہیں

۸۔ دیہاتی لکڑی اور تانبے کا مرکب حیرت انگیز ہے، یہاں یہی استعمال کیا گیا ہے

۹۔ گہرے رنگ کے کیبنٹس جگہ کو خاصا حسین بنا دیتے ہیں

۱۰۔اوپر بنے کیبنٹس نہ ہوں تو کچن بہت خوبصورت اور کھلا لگتا ہے

۱۱۔ جب آپکو شبہ ہو تو چھت کو ختم کر دیں قدرتی روشنی کو اندر آنے دیں فرق آپ خود محسوس کریں گے

۱۲۔ سادگی ہر چیز کو مزید حسین بنا دیتی ہے، اس فارم ہاوس اسٹائل کے باورچی خانے کو دیکھیں جو کمال لگ رہا ہے

۱۳۔ سارا سفید بہت تھوڑے سے تانبے کے ساتھ ؟ ایک ایسی ناقابلِ یقین وضع ہے جو آپکو حیران کریں گی

۱۴۔ یہ دو رنگ کا باورچی خانہ بہت جدید لگتا ہے اور یہ یو شکل کا لے آوٹ جگہ کو بہت اچھا استعمال ہے

۱۵۔ دیہاتی طرز کا ایک خوبصورت ناقابلِ یقین باورچی خانہ کیا کمال ہے

۱۶۔ ایک بڑے سے میز کو درمیان میں رکھیں، یہ روشنیاں کمال ہیں

۱۷۔اپنی دیواروں کا رنگ اپنے کیبنٹس سے ملانے کا خیال بہت اچھا ہے ، اور یہ باورچی خانہ بہت حسین ہے

مزید باورچی خانے کی تجاویز کے لیئے اس آئیڈیا بک کو دیکھیں: ۹ اسٹائلش اور فعال کورنگ آپکے باورچی خانے کے لِئے

Ev projenizle ilgili yardıma mı ihtiyacınız var?
Bizimle temasa geçin!

Öne çıkan makaleler