دلکش پینٹ ہائوس(سائبان/گھر)

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Hells Kitchen Penthouse, Bhavin Taylor Design Bhavin Taylor Design Oturma Odası
Loading admin actions …

یہ بلند لیکن دلکش ہیل کچن سائبان/گھر( Hell's kitchen penthouse) منفرد ہے ہمیں خوب صورت رہنے کے لیے نہایت اعلی معیار کی ضرورت نہیں ہے.قدیم نفیس چیزیں اور جدید ڈیزائن ساتھ مل کر شدید دلکش خصوصیات پیدا کرتی ہیں بہاون ٹیلر ڈیزائن(Bahavin Taylor) نے اس دنیا کے بہترین اپارٹمنٹ/گھر میں انداز,ڈیزائن اور عملیت پر بھرپور توجہ دی ہے.

واضع اور خوب صورت

اس کھانے کے کمرے(انتظار گاہ) میں واضع عناصر کو غیر جانبدارانہ پس منظر کے خلاف اچھی طرح استعمال کیا گیا ہے.دیوار پر لگی پیاری سی تصویر یا نقش نگاری نمائش کے لیے بہترین ہے جبکہ پارباسی(نیم شفاف/دھندلے) پردے ایک خوشگوار اور دلکش چمک دیوار پر ڈالتے ہیں اور کمرے کے دوسرے خوب صورت رنگ کمرے کو دلکش بناتے ہیں. دوستوں کے ساتھ شام میں گپ شپ کے لیے بیٹھنے یا میز پر شاندار کھانا کھانے لے یہ ایک بہترین جگہ ہے.

باورچی خانے کا انداز/طرز ادا

باورچی خانے کا غیر معمولی سادہ اور جدید ڈیزائن ایک خوب صورت احساس دیتا ہے.کائونٹر کا اوپری ہموار جگہ اور کام کی سطح صفائی کا احساس دلاتی ہے بالآخر جس کی آپکو خواہش ہوتی ہے.مزید برآں کمرے کے پس منظر میں مدہم روشنی ہر ایک کی توجہ پھولوں کی نمائش کی طرف مرکوز کرتی ہے(جیسا کہ اوپر دکھایا گیا) یا مرکزی ٹکڑا.مہمانوں کے لیے  کائونٹر کے پیچھے والا سرخ حصہ دلکشی میں اضافہ کرتا ہے اور پورے باورچی خانے میں جان بھر دیتا ہے یہاں کارآمد لیکن سادہ اشیاء کا استعمال کیا گیا ہے.

بیڈ روم(سونے کا کمرہ) کا انداز جسکی کوئی مثال نہیں

اس بیڈروم کی بہت سی بناوٹ اور مواد سےکافی بھیڑ بھاڑ والا اثر پیدا ہوتا ہےاسکی بجائے شیشوں اور فرنیچر کا استعمال قدیمی نفیس ماحول بنانے میں کامیاب ہوتا ہے.مختلف قسم کے عناصر جیسے قالین اور دوسری اشیاء کمرے میں جان ڈال دیتے ہیں. اس طرح سجانے والے بہترین حد تک فروغ دے لیتے ہیں.

رنگوں کی نمائش

یہ سائبان حقیقی نمائش ہے اسکی کہ کس طرح سے پرزور رنگوں کو یکجا کر کے انھیں آمرانہ انداز طرز اپنائے بغیر اپنے گھر میں استعمال کرنا ہے.یہاں ہم دوبارہ دیکھتے ہیں کہ ہلکا پیلا پس منظر گہرے رنگوں کو پر اثر بناتا ہے. بہاون ٹیلر ڈیزائنبہاون ٹیلر ڈیزائن(Bahavin Tailor Deaign) نے اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے سارے گھر میں ڈیزائن کو مسدود کیا ہے. ایک بہترین جگہ دعوت اور خوش کرنے کے لیے اور ساتھ ساتھ ایک عملی پیشہ ورانہ گھر ایک میں تمام.

مزید زبردست احساس کے لیے اس گھر کے ڈیزائن کو دیکھیں جو کہ ٹی وی کی شخصیت سیلیا سیور(Celia Sawyer) کا ہے

Ev projenizle ilgili yardıma mı ihtiyacınız var?
Bizimle temasa geçin!

Öne çıkan makaleler