گھر میں خوش قسمتی اور مثبت توانايی کی آٹھ علامات

Amjad Ali Amjad Ali
Bunch of flowers, Bunch of Flowers Bunch of Flowers Modern Evler
Loading admin actions …

اگرآپ اپنے گھر میں خوش بختی اور مثبت توانايیوں کو فروغ دینا چاہتے ہیں تو آج کا مضمون مزہبی عقايد کے ساتھ انسانی تجربات کی بنیاد پر آپ کے ليے خصوصا ترتیب دیا گیا ہے۔ اس ليے ہم نے ان ناقابل تردید مشاہدات کی بنیاد پر homify.pk کی طرف سے آپ کے ليے نحوست اور منفی توانايیوں کو بھگانے کے آٹھ طریقے بتايے جا رہے ہیں۔

بانس کی مصنوعات

مشرق بعید کے بیشتر ممالک خصوصا فلپاين، ویت نام اور میانمار وغیرہ میں بانس کی مصنوعات کو خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اور بانس اور بانس سے بنی مصنوعات انکی معیشت کا بنیادی عنصر بھی ہیں۔

خوردنی نمک

خوردنی نمک ہر باورچی خانے کا لازمی جز ہے۔ اور نمک کے بغیر تو سالن کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ نمک کو بھی بعض ممالک میں مثبت توانايی کا زریعہ سمجھا جاتا ہے۔

تازہ پھول

ماحول کے ساتھ ساتھ تازہ پھول مثبت توانايی کے ليے بھی ضروری ہیں۔ مسحورکن خوشبو اور فطری خوبصورتی کے ساتھ تازہ پھول انسانی رویوں، سوچ اور زہنی صحت پر انتہايی مثبت اثرڈالتے ہیں۔

سفید شمعیں

سفید شمع دانوں میں سجی سفید شمعیں آپ کے گھر کو منور کرنے کے ساتھ ساتھ روحانی تسکین کا زریعہ بھی ہوتے ہیں۔ رومانوی ماحول کے لوازمات میں سفید شمعوں کا اپنا کردار ہے اور انہیں کے بدولت طبیعت کی رنگینی قایم ہوتی ہے۔

گھر کے فوارے

منفی توانايیوں کو دبانے کے ليے بہتے پانی کا شور کیمیا کی حیثیت رکھتی ہے۔ اور جب پس منظرچہچہاتے پرندوں سے بھی مزین ہو تو رومانیت خود بہ خود جلوہ افروز ہوتی ہے۔ 

ضروری چکنايی

مختلف قسم کےتیل اور چکنايیوں کا اپنا کردار ہوتا ہے۔ انسانی رویوں اور روزمرہ کے معمولات پر ان کا کافی گہرا اثر پڑتا ہے۔ گھر میں ایسے معاملات پر توجہ دیں جن میں تیل اور چکنا يي کا استعمال زیادہ ہو۔

گھر میں لڑی جلانا

خصوصا سردیوں میں آگ کے آگے بھیٹنے اور آگ سینکنے سے دل کو بڑا سکون ملتا ہے۔ آتش دان میں لکڑیا ں جلا کرد انکے آگے بھیٹنے کو سعادت سمجھا جاتا ہے۔

لیموں، سرکہ اور بیکنگ سوڈا

لیموں، سرکہ اور بیکنگ سوڈا کی مدد سے گھر کی صفايی شاندار اثرات کی حامل مشق ہے ۔ جنکی مدد سے آپ باورچی خانے، فرش اور شیشوں وغیرہ کے سخت ترین داغ دھبے بھی دھو سکتے ہیں۔

Ev projenizle ilgili yardıma mı ihtiyacınız var?
Bizimle temasa geçin!

Öne çıkan makaleler